لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ائیر لائن ائیر بلیو کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ائیر پورٹ زرائع نے کہا کہ  نجی ائیر لائن کی پرواز لاہور سے کراچی جارہی تھی، پرواز ابھی رن وے پر ٹیک اف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات، میڈیا کے کردار پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، امن و امان کی مجموعی صورتحال اور میڈیا کے مثبت کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزراء نے ریاستی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری، منتخب ارکان سے حلف لینا لازم قرار

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آئین کے مطابق مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینا لازمی ہے۔ اسپیکر کو مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ، ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔ بھارتی ایئرلائنز کے لیے تیئس اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی۔ پاک بھارت کشیدگی کے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اختلافات میں شدت، عرفان سلیم کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

سینیٹ الیکشن کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، سینیٹ الیکشن میں عرفان سلیم کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ تنظیمی عہدیداروں کی قیادت کو وارننگ دی ہے کہ مطالبہ نہ مانا گیا تو مزید پڑھیں

بے روزگاروں کے لیے بڑی خوشخبری، وزیراعظم کا بڑا علان

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت روزگار کیلئے ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو بیروزگار ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکٹرک بائیکس، رکشہ و لوڈر مزید پڑھیں

پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اورعالمی تعاون ہماری پالیسی کا بنیادی ستون ہے، دفترخارجہ

دفترخارجہ نے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے دوران ایئرپورٹ خون ریز حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کو پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کردار کی مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور پانی بند کرنے کی دھمکیوں کا معاملہ او آئی سی میں اٹھا دیا

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھا دیا گیا۔ او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن اجلاس میں پاکستان نے بھارتی ہٹ دھرمی پر مزید پڑھیں

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ مزید پڑھیں