وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی آج اہم بیٹھک، ملکی اہم معاملات سے متعلق 6 نکاتی ایجنڈے پر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی آج اہم بیٹھک، جس میں ملکی اہم معاملات سے متعلق چھ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پاکستان اور عرب ریاستوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری دی مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، کاروباری اداروں اور زرعی فنانسنگ میں اضافہ متوقع

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چھوٹے اور بڑے کاروباری ادارے(ایس ایم ایز )اور زرعی فنانسنگ میں اضافہ متوقع۔ کراچی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور گورنر ایسٹیٹ بینک جمیل احمد کی بینکوں کے سی ای اوز سے ملاقات مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، 2 بہنوں، مشیر وزیر اعلیٰ بیرسٹر سیف نے ملاقات کی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز، دو بہنوں ، مشیر وزیر اعلیٰ بیرسٹر سیف نے ملاقات کی جبکہ بشریٰ بی بی سے ان کی بھابھی مہر النسا ءنے ملاقات کی۔ علیمہ خان کو ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پرگفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، اس دوران ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم محمد مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور چینی صدر کے شی جن پنگ کی قیادت کو سراہا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں کوٹ لکھپت جیل سے لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وکیل رانا مدثر عمر کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی اور معاشی معاملات پر صلاح مشورے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وفد نے بھی شرکت کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کردی،سالانہ آمدنی اور اخراجات، فنڈنگ کے ذرائع، اثاثہ جات اور واجبات الیکشن کمیشن میں جمع کرانا ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں