بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے، گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کی گرفتاری کی بات کرنے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’’انتہائی کم ظرفی‘‘ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محض اپنے والد مزید پڑھیں

ایران کی خودمختاری اور دفاعی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، محسن نقوی

تہران میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، ہمارے لیے ایران اورعراق میں موجود زائرین اہم ترین ہیں، ہم ایران کو دفاعی حق مزید پڑھیں

ججز سنیارٹی کیس، عدالتی فیصلے کیخلاف دو انٹراکورٹ اپیلیں دائر

سپریم کورٹ میں ججز سنیارٹی کیس میں عدالتی فیصلے کیخلاف مزید دو انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کردی گئیں۔ اپیلیں کراچی بار اور شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی گئی ہیں، انٹرا کورٹ اپیلوں میں ججز سنیارٹی کیس کا انیس مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار آج چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے

نائب وزیر اعظم و زیر خارجہ اسحاق ڈار آج چین کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر یں گے۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ٹیلی فونک گفتگو، امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں اسحاق ڈار نے بین الاقوامی امن و سلامتی اور تنازعات کے مزید پڑھیں

امیر مقام کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کی حکمتِ عملی پر غور

وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی، جس میں سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کی حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

اتوار کو وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی دارالحکومت تہران پہنچے جہاں امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی نے کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ نے محسن نقوی کو “اپنے بھائی” کے مزید پڑھیں