اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹے محسوس کیے گئے۔ باجوڑ اور گردونواح دیامر شہر و گردونواح جبکہ صوابی شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے پہما مرکز کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر ہونے کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس آفس نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا معطلی کی متفرق درخواست مقرر کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلا سلمان اکرم راجہ اور  سلمان مزید پڑھیں

اٹلی کا بڑا اعلان: پاکستانی اسکلڈ لیبر کیلئے 10 ہزار سے زائد ویزے

محسن نقوی نے روم میں اپنے اطالوی ہم منصب میٹیو پیانٹیڈوسی سے ملاقات کی، جس میں داخلی سیکیورٹی، غیر قانونی امیگریشن اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اطالوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا مزید پڑھیں

پاکستان کا روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےکہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، فریقین کو علاقائی سلامتی کا خیال رکھنا چاہیے۔ روس یوکرین جنگ کے چار سال مکمل ہونے پر سلامتی کونسل اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور عالمی پیشرفت پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری قیادت سے اہم ملاقاتیں، دفاعی و تجارتی تعاون پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے دوحہ میں قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاعی امورشیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی نے ملاقات کی۔۔ ملاقات کے دوران دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے مزید پڑھیں

اس سال 29 روزے ہوں گے یا 30؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، عیدالفطر 21 مارچ کو متوقع، حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال 29ویں روزے مزید پڑھیں