وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے متعلق قرارداد منظور

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ختم ہوگیا جس میں وفاقی کابینہ کو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کشیدگی مزید پڑھیں

امن کا خواہاں پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان آئندہ ماہ (جولائی) کے دوران سلامتی کونسل کی صدارت کی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل سے ملاقات، باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات کی ہے ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ایران اسرائیل تنازع اب ختم ہوچکا ہے، ایران نے بہادری سے جنگ لڑی: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے بہادری سے جنگ لڑی ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ کا امکان نہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی کےجائزے میں صرف اسرائیلی انٹیلی جنس پر مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا چھوٹ سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے باہمی ویزا چھوٹ سے متعلق ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، یہ پیش رفت پاکستان-یو اے ای مشترکہ وزارتی کمیشن (جےایم سی ) مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق طے پا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کے ویزا فری انٹری سمیت کئی معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے وزارتی کمیشن کے 12ویں اجلاس میں ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون سمیت کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ اجلاس مزید پڑھیں