وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت۔ وزیر اعظم کی ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی کہا، امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر مزید پڑھیں

جب صہیونی حکومت اپنا دفاع نہیں کر پائی تو امریکا کو میدان میں لایا گیا، ایرانی سفیر

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضاامیری مقدم نے کہا ہے کہ جب صہیونی حکومت اپنا دفاع نہیں کر پائی تو امریکا کو میدان میں لایا گیا، ہم اپنا بھرپور دفاع کریں گے۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد، ریلی میں طلباء، خواتین اور بچوں سمیت ہر طبقے نے شرکت کی

اسلام آباد میں اسرائیلی اور امریکی مظالم کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں طلباء، خواتین اور بچوں سمیت ہر طبقے نے شرکت کی، شرکاء نے فلسطین، ایران، یمن اور لبنان کے مظلوم عوام مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیز ہے، اسحاق ڈار

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیز ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے، مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ہونا چاہئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق مزید پڑھیں

خطے کی موجودہ صورتحال، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم وفاقی وزرا سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی جس میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیر غور مزید پڑھیں

ایران پر امریکی حملہ، پاکستان کیخلاف فیک نیوزاورپروپیگینڈامہم شروع

ایران پر امریکی حملے میں معاونت سے متعلق سوشل میڈیا پر پاکستان مخالفت فیک نیوز اور پراپیگینڈا شروع ہوگیا۔ الزام لگایا جارہا ہے کہ امریکی بی 2 بمبار طیاروں نے پاکستانی حدود الزام کی۔ امریکا نے ہفتہ اور اتوار کی مزید پڑھیں

پاکستان کی ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ حملے اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کے تسلسل میں کیے گئے ہیں مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ ترجمان اوگرا کے مطابق اوگرا کی آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو 20 دن کے ذخائر لازمی برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی مزید پڑھیں