پاکستان خطے میں استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کی سفارت کار صائمہ سلیم سے اہم ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی سفارتکار اور یواین مشن میں پاکستان کی نمائندہ صائمہ سلیم سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قوت بصارت سے محروم صائمہ سلیم عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

مذہبی اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام آج یوم یکجہتی ایران و فلسطین منایا جائے گا

ایران اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت پر ملک بھر میں آج مذہبی اور سماجی تنظیموں کی اپیل پر یوم یکجہتی ایران و فلسطین منا یا جائے گا۔ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے رواں برس پیش آنے والے حادثات کے اعداد وشمارجاری کر دیئے

پاکستان ریلویز اپنے تمام تر وسائل کے استعمال اور اقدامات کے باوجود مسافر اور مال بردار ٹرینوں کو حادثات اور پٹڑیوں سے اترنے سے نہ بچا سکا اور آئے روز ٹرینوں کے ڈی ریل ہونے سے مسافروں کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں، پاکستان

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ٹرمپ کی اہم ملاقات، کون سے اہم امور زیر غور رہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس، اوول آفس اور ظہرانے پر ملاقات ہوئی، جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔ فیلڈ مارشل نے پاکستان اور پاکستانی عوام مزید پڑھیں

جسٹس امین الدین اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں توسیع

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس امین الدین خان اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

جناح میڈیکل کمپلیکس خطے کا جدید ترین ہسپتال ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کو جدید ترین طبی تحقیق اور سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے ایک مثالی ہسپتال ثابت ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کی تقرری کیلئے سرچ کمیٹی قائم کردی

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان میں نئے چیئرمین کی تقرری کے لیے پروسس کی منظوری دے دی اور اس سلسلے میں باقاعدہ سرچ کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی منظوری مزید پڑھیں