وائٹ ہاؤس: صدر ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ کیبنٹ روم میں دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث ایران میں موجود پاکستانیوں کے انخلاء کا معاملہ

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک نے ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ سفیر مدثر ٹیپو نے ایران میں موجود پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی کے حوالے سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔ پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیرکی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہو گئی

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہوگئی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف زرداری کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، ایئر چیف سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت کی آمد پر پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جب پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اظہار خیال کر رہی تھیں۔ تو اس دوران ایم کیو مزید پڑھیں

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے مشن کا آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پی آئی اے مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم بیٹھک، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان گورنر ہاؤس پنجاب میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور خارجہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو حالیہ بیرونِ مزید پڑھیں

“آپریشن بنیان مرصوص”میں طلبا و طالبات نے بھی کلیدی کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کے خلاف آپریشن میں پاکستانی عوام کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ “آپریشن بنیان مرصوص”میں پاکستانی عوام مزید پڑھیں

ملکی کی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کردار ہمیشہ فعال رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمایاں کردار ہے۔ ہر دور میں بیرونِ ملک مقیم ہم وطنوں نے ملکی معیشت کو مضبوط سے مضبوط تر مزید پڑھیں