وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کی کمیٹی روم 2 میں انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

بجٹ سیشن میں اپوزیشن اتحاد کی بڑی حکمت عملی کیا رنگ لائے گی؟

بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے بجٹ سیشن کے دوران احتجاج کیا جائے گا، پی ٹی آئی اراکین تقاریر اور احتجاج کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کریں گے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان و بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی پیٹرن انچیف عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کل کی مزید پڑھیں

کوئی اپلیکیشن، کوئی فوٹو کبھی بھی کسی کو بھی قتل کرنے کی بنیاد نہیں ہو سکتی، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے طالب علم ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کی ایک اور دلخراش مثال قرار دیا ہے۔ بی مزید پڑھیں

نان فائلرز کے خلاف گھیرا شدید تنگ، بڑی سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور

نان فائلرز کے خلاف مزید پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے، نان فائلرز پر بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی شرح دگنی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا بیان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا۔ عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں کم از کم 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین، مزدورکی بیوی سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین میں غریب مزدور کی بیوی کو بااثر افراد نے اغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقے پھالیہ مزید پڑھیں