منڈی بہاؤالدین، قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی، 8 سالہ بچی کا مبینہ زیادتی کے بعد قتل

پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال کے نواحی علاقے مراد وال میں 8 سالہ بچی کو اغوا کرنے کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دل مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق کی چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر تنقید

مسلم لیگ( ن ) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ ناقابل فہم اقدام ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ مزید پڑھیں

آبی ذخائر کی تعمیر کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس، منصوبہ بندی کیلئے سفارشات پیش

ملک میں آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وسائل کے مؤثر استعمال اور طویل مدتی انفرا اسٹرکچر کی منصوبہ بندی کے لیے سفارشات پیش کی گئیں۔ نائب وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

کراچی اور اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے، محکمہ موسمیات

کراچی کے علاقے ملیر اور بلوچستان کے شہر اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ملیرکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے، زلزلےکی شدت 3.5 اور گہرائی 9 کلومیٹر تھی۔ دوسی مزید پڑھیں

کراچی، نجی بینک میں چوری کی بڑی واردات، ملزمان لاکھوں روپے نقدی و طلائی زیورات لے اڑے

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک نجی بینک میں نقب زنی کی بڑی واردات کی گئی جس کے دوران ملزمان لاکھوں روپے نقد، طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عمان کے سلطان سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی، اور دورہ پاکستان کے لیے اپنی دعوت کا اعادہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتی وفد امریکا سے برطانیہ پہنچ گیا، امن کی اہمیت پر زور دیا

پاکستانی سفارتی وفد جس کی قیادت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کر رہے ہیں، امریکا کا دورہ مکمل کرکے برطانیہ پہنچ چکا ہے۔ امریکا میں وفد نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماؤں، امریکی کانگریس ارکان مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے مختلف ملکوں کے سربراہوں سے رابطے، عید کی مبارکباد دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے عید ڈپلومیسی کے تحت مختلف ملکوں کے سربراہوں سے رابطے کیے اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کیا اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی مزید پڑھیں

مودی عالمی برادری اور اپنی عوام سے بھی مسلسل جھوٹ بول رہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ بات چیت کیلیے تیار ہیں، مودی عالمی برادری سے بھی جھوٹ بول رہا ہے۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں