کے پی او حملے میں ملوث دہشتگرد دوسرے حملے کی پلاننگ کررہے تھے: شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس (کے پی او) حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گرد دوسرے حملے کی پلاننگ کررہے تھے، حملے میں استعمال اسلحہ ٹانک سے منگوایا گیا۔ مزید پڑھیں

کارکنان تشدد سہنے کی بجائے پولیس کی مرضی کا بیان دے دیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کارکنان تشدد سہنے کی بجائے جو بھی بیان پولیس چاہے دے دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں رہنما پی ٹی آئی کا کہنا مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس، آج عمران خان نہیں آتے تو وارنٹ جاری کردوں گا: جج

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج رانا مجاہد رحیم نے ریمارکس دیے ہیں کہ آج اگر عمران خان نہیں آتے تو وارنٹ جاری کردوں گا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر نے دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست اظہر مزید پڑھیں

معیشت کا تو نہیں معلوم لیکن سیاست کا دیوالیہ نکل چکا ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ معیشت کا تو نہیں معلوم لیکن سیاست کا دیوالیہ نکل چکا ہے۔ کراچی میں ری امیجنگ پاکستان مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں 16 اور 19 مارچ کو شیڈول ضمنی انتخابات منسوخ کر دیئے، نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کی 24، اسلام آباد کی 3 ، بلوچستان کی ایک اورسندھ سے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ساتھ امتیازی سلوک بڑھتا جارہا ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور کارکنوں کے ساتھ امتیازی سلوک بڑھتا جارہا ہے۔ زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں