ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ دونوں رہنما مبینہ آڈیو میں پنجابی میں عمران خان کی گرفتاری بارے گفتگو کر رہے ہیں، اس موقع مزید پڑھیں

وہ شخص لیڈر نہیں ہوتا جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنائے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی چاہتا ہے، حکومت کا گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں ہے، عدالت نے پولیس کو اریسٹ وارنٹ دیا ہے، وہ شخص لیڈر نہیں ہوتا جو عورتوں مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے انہیں رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہےکہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے انہیں رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے حکام کو خبردا کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی وارنٹ منسوخی: لاہور میں جو کچھ ہو رہا وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لاہور میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ آ پ کا اپنا کیا دھرا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران مزید پڑھیں

پولیس مجھے پکڑنے اور جیل بھیجنے کے لیے آ گئی ہے، عوام نے جدوجہد جاری رکھنی ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے قتل یا جیل میں ڈال دیا گیا تو عوام نے جدوجہد جاری رکھنی ہے۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے ، آپ نے ثابت کرنا ہے کہ آپ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں: امریکی سفیر

پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات چند روز میں طے ہوجائیں گے۔ آئی ایم ایف معاہدے کے حوالےسے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان کو دہشت مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس ٹیم اور بکتر بند گاڑی زمان پارک پہنچ گئی. ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد مزید پڑھیں