بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو پاکستان کی طرف سے ’ فوری اور یقینی جواب’ دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

آذربائیجان نے پاکستان کا ساتھ دیکر بھائی چارے کا ثبوت دیا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کی قیادت اور عوام کی حمایت نے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم حقیقی بھائی ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر الہام علیوف سے آج دوپہر مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن رابطہ ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹرز جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان تیسری بار ہاٹ لائن کے ذریعے رابطہ ہوا ہے۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے بعد تیسرا رابطہ ہے ، دونوں ملکوں میں مزید پڑھیں

پاکستان امن چاہتا ہے، جارحیت کا سامنا ہوا تو بھرپور دفاع بھی کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن ایک بار پھر جارحیت کا سامنا کرنا پڑا تو بھرپور دفاع بھی کرے گا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتی اہلکار احسان بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی سفارتی اہلکار احسان بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیے جانے والے پاکستانی سفارتی اہلکار گزشتہ روز وطن واپس پہنچے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سفارتی اہلکار مزید پڑھیں