بھارت کے تجارتی جہازوں کی پاکستانی بندرگاہوں پر داخلے پر پابندی عائد

حکومت پاکستان نے بھارتی پابندی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی جہازوں پاکستان کی تمام بندرگاہوں پر آمد پر پابندی عائد کردی، وزارت بحری امور کے فیصلے کے مطابق پاکستانی جہاز بھی بھارتی بندرگاہوں کا رخ نہیں کریں گے۔ وزارت مزید پڑھیں

پاکستان کا بروقت اقدام: ایل او سی کے قریب دہشت گرد کیمپوں کی موجودگی کا بھارتی پروپيگنڈا بے نقاب

پاکستان نے بروقت اقدام سے بھارتی پروپيگنڈا بے نقاب کردیا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں دہشت گردوں کے کیمپ کے الزامات کے بخیے اُدھیڑ دیے۔ پاکستان نے غیر ملکی اور ملکی میڈيا کو ان علاقوں کا دورہ کرادیا جن مزید پڑھیں

آج جس میزائل کا ہم نے تجربہ کیا وہ ایٹمی ہتھیار بھی لےجاسکتا ہے،رانا ثنا کی مودی کو دھمکی

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ مودی سُن لو ، یہ جس میزائل کا ہم نے آج تجربہ کیا ہے یہ ایٹمی ہتھیار لے جاسکتا ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی، پیر کو ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے مزید پڑھیں

پاک بھارت باکسنگ مقابلہ، بھارتی باکسر ڈھیر

تھائی لینڈ میں ہونے والے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر نے اپنے بھارتی حریف کو ڈھیر کردیا، باکسنگ ہال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر مزید پڑھیں

ٹیکس لا ترمیمی آرڈینس 2025 کیلئے صدر مملکت نے منظوری دے دی

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری سے ٹیکس لا ترمیمی آرڈینس 2025 جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پریزڈنٹ ہاؤس کے مطابق آرڈینس کے تحت انکم ٹیکس آرڈینس 2001 میں تین ترامیم کی گئی ہیں، اسی طرح آرڈینس کے تحت مزید پڑھیں

پہلگام واقعے کی آڑ میں کشمیریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مشعال ملک

انسانی حقوق کی کارکن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، جبکہ کشمیری قوم مزید پڑھیں