آسٹریا کے چانسلر کی شہباز شریف کی جرمن تقریر کی تعریف، ویڈیو شیئر کردی

آسٹریا کے چانسلر کرسٹن اسٹاکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔ چانسلر نے سوشل میڈیا پر ملاقات کے لمحات شیئر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا پانچویں روز میں داخل، سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر اور فیملی سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کیلئے سب سے زیادہ کوشش محسن نقوی نے کی، علی امین گنڈا پور

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی اتنی کسی اور نے نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ محسن نقوی مزید پڑھیں

بچے کی پیدائش پر والد کو رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے بچے کی پیدائش پر پیٹرنٹی رخصت نہ دینے کے معاملے میں اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار نے اپنے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 روز میں نمٹانے کا ہدف

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق مقدمات کو تیز رفتاری سے نمٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ 45 روز میں زیر التوا کیسز نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اکتوبر مزید پڑھیں

آسٹریا بزنس فورم میں وزیراعظم کا خطاب: سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات اور تحفظ کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات اور مکمل تحفظ فراہم کرے گی تاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا سکے۔آسٹریا بزنس فورم میں شرکت کے دوران وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی

73 سالہ عمران احمدخان نیازی کا 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا گیا میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی یو اے ای کے مشیر قومی سلامتی شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں