قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے الزامات کویکسرمسترد کر دیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے، وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے۔ وزیردفاع نےنجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئےکہاکہ پاکستان بھارت تنازع مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ان مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارتی جارحیت کا نوٹس لے، سیکریٹری خارجہ

سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے عالمی برادری پر خطے میں بھارتی جارحیت اور غیرذمہ دارانہ اقدامات کا نوٹس لینے پر زور دیتے ہوئے بھارت کی کسی بھی مہم کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی تیاری کی تصدیق کردی۔ ترجمان مزید پڑھیں

نئی نہروں کا منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات، وزیر اعظم نے نئی نہروں کی تعمیر کا کام رکواتے ہوئے منصوبے کو صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا۔ مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں فیصلہ ہونے تک نئی نہر نہیں بنےگی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) اجلاس میں فیصلہ ہونے تک کوئی نئی نہر نہیں بنے گی، طے کیا ہے کہ سی سی آئی مزید پڑھیں

متنازع نہروں کے معاملے پر گفتگو پی پی وفد وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے متنازع منصوبے پر بات چیت کیلیے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا وفد وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچے، مزید پڑھیں

رینجرز نے سرحد پار کرنے والا بی ایس ایف اہلکار حراست میں لے لیا۔

رینجرز نے سرحد پار کرنے والا بی ایس ایف اہلکار حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بی ایس ایف اہلکار کو رہا کرنے کی درخواستیں دے دی۔ پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل براڈ کاسٹرز مشکل میں آ گئے، پاکستان کا بھارتیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا جواب دیتے ہوئے بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیاہے جس سے پی ایس ایل براڈ کاسٹرز مشکل میں آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں