پاکستان کی ملکیت کے پانی کا بہاؤ روکا گیا تو اسے جنگ کا اقدام سمجھا جائے گا: قومی سلامتی کمیٹی

پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے یک طرفہ جارحانہ اقدامات پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس اختتام کو پہنچ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

بھارت سے کشیدگی: پی ٹی آئی کا قومی یکجہتی کیلئے بڑا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اپنے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب مزید پڑھیں

پہلگام واقعہ: پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مقبوصہ کشمیر کے علاقے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت کے جھوٹے پروپیگنڈے کا سفارتی سطح پر بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ڈرامہ کو بے نقاب کرتے ہوئے اس کو تمام عالمی فورمز پر مزید پڑھیں

بھارت کو ہر اقدام کا جواب اسی کی زبان میں دیں گے: نائب وزیر اعظم

وزیرخارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا،ترکی بہ ترکی جواب دیں گے۔ پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی اقدامات کے بعد وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

پہلگام واقعے پر بھارتی اقدامات کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔ وزیر دفاع کا کہنا مزید پڑھیں