وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیلاروس روانہ ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی مزید پڑھیں

پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے 6500 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

پاکستان نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے بھارتی سکھ زائرین کو بیساکھی 2025 کے موقع پر 6,629 ویزے جاری کیے، جو معمول کی تعداد سے دگنا ہیں۔ یہ قدم گرو نانک کے مولد مقدس ننکانہ صاحب تک رسائی کو یقینی بناتے مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق بڑی پیشرفت

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے دائر درخواستیں خارج کرنےکی استدعا کر دی۔ الیکشن کمیشن نے تحریری جواب میں کہا ہے کہ درخواستوں میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم چیلنج کی گئی مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکا کے ساتھ نئے ٹیرف پر مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ایرک میئر، سینئر بیورو آفیشل اور قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری، بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز، یو ایس مزید پڑھیں

پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 2024 میں قومی ائیرلائن نے 9.3ارب روپے آپریشنل منافع جبکہ 26.2 ارب روپےخالص منافع کمایا۔ قومی ائیرلائن نے آخری منافع مزید پڑھیں

پاکستان کا عسکری مصنوعی ذہانت کے خطرات پر اظہار تشویش

پاکستان نے اقوام متحدہ میں عسکری مصنوعی ذہانت کے خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ عسکری میدان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا استعمال نئے اسلحہ جاتی مقابلوں کا آغاز کر سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینیئر سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے جنازے و تدفین کا اعلان مزید پڑھیں