جعفر ایکسپریس حملہ: ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے ملزم کو بنی گالا سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نےجعفرایکسپریس واقعہ پرمنفی پراپیگنڈہ اورتضحیک آمیزمواد شیئرکیا۔ ایف مزید پڑھیں

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت بریفنگ دے گی

قومی سلامتی کی صورت حال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے مرتکب عناصر کی سرکوبی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر انسانی اسمگلنگ کا کالا دھندا ملک سے مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے مرتکب عناصر کی سرکوبی حکومت کی اولین ترجیح ہے، کالے دھندے مزید پڑھیں

دانش یونیورسٹی آکسفورڈ اور اسٹینفورڈ طرز کی جامعہ ہوگی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی جہاں مارڈرن سائنسنز کی تعلیم دی جائے گی، اسے اسٹینفورڈ، آکسفورڈ، بروکلین، ایم آئی ٹی یا کولمبیا یونیورسٹی سے موازنہ مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، جس سے شہریوں کو پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کی پریشانی ختم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی سے منگوائے گئے جدید نئے پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے ، نئے پاسپورٹ مزید پڑھیں