جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہےکہ جعفر ایکسپریس پر حملہ بھی بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا اور جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی میں ملوث دہشتگرد افغانستان میں اپنےساتھیوں سے رابطے مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک کردئیے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب ہوگئے اور تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ ان کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

چین کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید مذمت، پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

چین نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کے مطابق ہم نے اس دہشت گردی کی رپورٹس کو دیکھا ہے اور اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

حکومت سندھ کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں نے بھی اپنے ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں قبل از وقت جاری کرنے کا مزید پڑھیں

سپرٹیکس: آئینی بینچ کا ہائیکورٹس میں زیرالتوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں سپر ٹیکس سے متعلق زیر التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شجرکاری مہم تیز،مارگلہ ہلز پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیج بکھیرے جائیں گے

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپرملبری کے خاتمے اور موسم بہار کی شجرکاری مہم 2025 کا جائزہ لیا گیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی مزید پڑھیں

اہم محکمے میں خلاف ضابطہ سینکڑوں بھرتیوں کا انکشاف

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ 381 بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ چیئرمین جنید اکبرخان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف قواعد بھرتیوں کا معاملہ مزید پڑھیں

سپر ٹیکس خاص مقصد کیلئے تھا، ایک مرتبہ لاگو ہونے کے بعد قیامت تک چلے گا؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ کے لیے لگایا گیا تھا، خاص مقصد کے لیے لگیا گیا تھا، ایک بار سپر ٹیکس نافذ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی پر دفتر خارجہ کا ردعمل

پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت کار نجی دورے پرسفر کررہے تھے۔ یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں مزید پڑھیں

مسافروں کیلئے خوشخبری،عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرائیوں میں بڑی کمی کا اعلان

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر خصوصی ٹرنیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے مزید پڑھیں