26 ویں ترمیم کے دوران غائب رہنے والے پی ٹی آئی ممبران کیخلاف سخت ایکشن، پارٹی سے نکالنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے دوران غائب رہنے والے ارکان پارلیمنٹ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے سوا غائب رہنے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی حمایت کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ

سید طلعت شاہ اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

وزیرداخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید ہتھیار اور ٹیکنالوجی کی فراہمی پر شدید تحفظات ہیں: پاکستان

پاکستان نے ٹرمپ مودی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق حوالے کو یکطرفہ، گمراہ کن، حیران کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

’’مجھے کیوں نکالا‘‘ شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی سے سوال

قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے ایم این اے شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے پر سوال اٹھادیا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا مزید پڑھیں

مجھے کسی کا خط نہیں ملا، اگر کوئی خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں