آرٹیکل 184 کے معاملات میں صرف آئینی بینچ سماعت کرسکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے رکن جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 کے تحت سپریم کورٹ کے اصل دائرہ اختیار، آرٹیکل 185 (3) کے تحت اپیلیٹ دائرہ اختیار یا آرٹیکل 186 کے تحت مشاورتی دائرہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو ایرانی ہم منصب کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر خصوصی توجہ مرکوز کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط ہونا چاہیے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عوامی رابطوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔ پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو واشنگٹن پہنچ گئے، نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت اور خطاب کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے۔  بلاول بھٹو زرداری جمعرات کی شام کو خطاب کریں گے، ان کی مزید پڑھیں

غزہ کے عوام کی منتقلی کی بات غیر منصفانہ، تکلیف دہ اور تشویش ناک ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے کہیں اور بھیجنا غیر منصفانہ، تکلیف دہ اور تشویش ناک ہے، فلسطین کے بارے میں پاکستان کا موقف واضح ہے، فلسطین کے لیے 1967 مزید پڑھیں

صدر مملکت کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیجنگ میں چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے مابین پائیدار اور گہری “آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” پر مزید پڑھیں

صدر مملکت کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے دورے کے موقع پر صدر شی جن پنگ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جہاں ملاقات کے دوران دوطرفہ معاشی تعاون کے منصوبوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر زور ڈالے کہ کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے دے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار مزید پڑھیں