جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بعد سینئر موسٹ جج ہونگے

سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیا گیا ہے جن میں لاہور ہائی کورٹ سے آنے والے جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے مزید پڑھیں

سندھ، لاہور اور بلوچستان سے تین ججوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

صدرمملکت نے لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے ایک،ایک جج کو اسلام آباد ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وفاقی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

نام نہاد دوست نما دشمن کچھ بھی کرلیں انہیں قوم کے تعاون سے شکست ضرور ملے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نام نہاد دوست نما دشمن کچھ بھی کریں ان کو شکست ضرور ملے گی، دشمنوں کو قوم اور مسلح افواج کی قوت سے شکست ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اپنے غیر ملکی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، افغان صوبہ بادغیس کے نائب گورنر کا بیٹا ہلاک

30 جنوری 2025 کو افغان صوبہ بادغیس کے نائب گورنر مولوی غلام محمد کے بیٹے بدرالدین عرف یوسف، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے تین دہشت گردوں میں شامل تھا۔ وہ فتنہ الخوارج مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان مہاجرین کے حقوق کی خلاف ورزی صرف ایک افسانہ

پاکستان کا غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری ایک خودمختار حق ہے جو سیکیورٹی، معاشی تناؤ اور قانونی نفاذ سے چلتا ہے، پھر بھی اسے غیر متناسب تنقید کا سامنا ہے۔ دریں اثنا، امریکہ قومی سلامتی اور اقتصادی بنیادوں مزید پڑھیں

اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج  کے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ کے جج کا سوال

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے سوال کیا کہ 9 مئی اور 16 دسمبر والے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ اس پر وکیل خواجہ احمد نے کہا کہ 16 دسمبر مزید پڑھیں