26 ویں ترمیم کا معاملہ عدالت میں ہے، بات نہیں کرنا چاہتا: جسٹس جمال کا جسٹس منصور کو جواب

سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے لیے رولز تشکیل دینے والی کمیٹی کے چیئرمین جسٹس جمال خان مندو خیل نے جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت ججز کی تعیناتی کے حوالے سے تحفظات مزید پڑھیں

ریاست مخالف پروپیگنڈے کا الزام، ہرمیت سنگھ کی عبوری ضمانت منظور

پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت قائم خصوصی عدالت اسلام آباد نے صحافی ہرمیت سنگھ کی عبوری ضمانت 21 دسمبر تک منظور کرلی۔ میڈیا رپرٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے صحافی ہرمیت سنگھ کی عبوری مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی سے اہم خبر

دفتری اوقات کی پابندی نہ کرنے والے سرکاری ملازمین کو خبردار کردیا گیا، غفلت برتنے پر تنخواہوں میں کٹوتی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے صوبے بھر کے سرکاری دفاتر اور مزید پڑھیں

کنٹینر جلانے کا مقدمہ: اسلم اقبال، مراد سعید اور حماد اظہر سمیت 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک کیس میں پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا۔ 9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں لاہور مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے 3 گھنٹے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سینیٹر بشریٰ انجم بٹ، سینیٹر طلحہ محمود اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر اقبال مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا حکم، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے اور منصوبوں کے حوالے سے لائحہ عمل پر عملدرآمد کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں کم لاگت بجلی منصوبوں مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی بڑی مشکل میں پھنس گئے، قتل کا مقدمہ درج

تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کی اعلیٰ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کا سول نافرمانی کی کال سے متعلق بڑا بیان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ ابھی کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا ابھی حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع نہیں ہوئے، ابھی مزید پڑھیں