صدر مملکت کے مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔ اعتراضات میں صدر مملکت نے پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج مناظر علی گل مزید پڑھیں

شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ شام میں تمام پاکستانیوں کو معاونت فراہم کرنے میں مصروف ہے اور 300 سے زائد پاکستانی شام سے محفوظ طریقے سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آرڈیننس کو چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں مزید پڑھیں

آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں استفسار کیا ہےکہ آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا فرد آرمڈ فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ اس موقع پر جسٹس جمال مندوخیل نے مزید پڑھیں