شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے۔ محسن نقوی نے شہید کیپٹن زوہیب الدین اور شہید سپاہی افتخار حسین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کن علاقوں میں بارش اور برف باری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کے استعفے سے متعلق اہم خبر آگئی

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقیدکی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے مزید پڑھیں

کسی صوبے میں گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کسی صوبے میں گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں، گزشتہ دنوں اسلام آباد میں جو کچھ ہوا وہ سیاست میں نہیں آتا، سیاسی استحکام قائم کرنے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کے حملوں سے سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے، پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد زخمی اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہے۔ پی ٹی آئی نے 3 بار وفاق مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق عدالت کو بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے مزید پڑھیں

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پر اعتماد کا اظہار کیا گیا، اجلاس میں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر مزید پڑھیں