اسلام آباد پر لشکر کشی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کیلئے ٹاسک فورس قائم

وزیرِ اعظم نے ملک میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار و فساد کی کوشش کو روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات (ٹاسک) فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی، وہ ایک سیاسی جماعت نہیں، فتنہ ہے اور تخریب کاری مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے کیسے فرار ہوئے؟ ویڈیو سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اسلام آباد سے علی امین گنڈا پور کی گاڑی میں جانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی اسلام آباد سے فرار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد مزید پڑھیں

غیر ملکی شہریوں کی پاکستان میں سیاسی احتجاج میں شرکت مکمل غیر قانونی ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی شہریوں کی پاکستان میں سیاسی احتجاج میں شرکت مکمل غیر قانونی ہے۔ تمام غیرملکی پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ صحافی مزید پڑھیں