اسلام آباد: پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ

خیبرپختونخوا سے آنے والا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی سے زیرو پوائنٹ پہنچ گیا جہاں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شدید شیلنگ جاری ہے جب کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 4 رینجرز اہلکار شہید ہوگئے، جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا اور انہیں شرپسندوں مزید پڑھیں

اسلام آباد: شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید 5 زخمی

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان شدید زخمی مزید پڑھیں

انتشاری ٹولہ خونریزی چاہتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولے کے ہاتھوں سیکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کی زندگیاں تباہ کر دی گئیں، یہ پُر امن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے اور انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیرداخلہ محسن نقوی کا بڑا بیان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر خیریت سے آگئے ہیں، احتجاج والے ایسی حرکت کررہے تھے کہ صدر کا دورہ منسوخ ہو۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو لاشیں چاہیں، ان لوگوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ 26 نمبر چونگی پہنچ گیا، 3 اطراف سے شدید شیلنگ

پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں آنے والا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا۔ رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ مزید پڑھیں

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔ بیلا روس کے صدر 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم مزید پڑھیں