کن رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے نکالا جائے گا، عمران خان کا بڑا بیان آگیا

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے کارکنان کیلیے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی عمران خان کی ہدایات کے مطابق 24 نومبر مزید پڑھیں

9 مئی کی منصوبہ بندی، شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد مزید پڑھیں

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں طلب کی جائیں گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس سینیٹر طلال چوہدری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹوں لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹوں لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے مختلف مقدمات پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس موخر

وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا مزید پڑھیں

حسن نواز کو لندن کی عدالت نے دیوالیہ قرار دے دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔ ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیر اعظم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک ان کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ضلع مزید پڑھیں