26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط

26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل جسٹس منصور شاہ اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں

قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے

ایوان صدر نے مسلح افواج کے سروسز چیفس اور اعلیٰ عدلیہ سے متعلق دونوں ایوانوں کے منظور کیے گئے بلز کی توثیق کردی۔ قائمقام صدرسید یوسف رضا گیلانی کے دستخط کے بعد تمام چھ ترمیمی بلز قانون بن کر نافذ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت کسی فرد واحد کے لیے نہیں اور نہ ہی یہ ایکسٹینشن ہے:عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرح آرمی چیف کی مدت ملازمت بھی پانچ سال کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بیرسٹر گوہر کو موقع دیا کہ وہ پارلیمنٹ میں اس پر بات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس: عطا تارڑ اور شاہد خٹک کے درمیان ہاتھا پائی

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نشریات و اطلاعات عطا تارڑ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے مختلف بلز مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنےکابل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952 قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پاکستان نیوی ترمیمی بل اور تمام سروسز چیفس کی مدت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہوگیا۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے وقفہ سوالات معطل کرنےکی تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ اپوزیشن کی طرف سے شدید مخالفت مزید پڑھیں