چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی: پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے ارکان کے نام طلب

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے سلسلے میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے اور اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام نام مانگ لیے۔ گزشتہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت نے دستخط کر دیے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سفارش پر 26 ویں آئینی ترمیم کی توثیق کردی۔ آئینی ترمیم کے نکات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری 12رکنی پارلیمانی کمیٹی کرےگی، کمیٹی میں قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کے بعد انصاف کے حصول میں آسانی ہوگی: وزیر اعظم شہباز شریف

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے۔ شہباز شریف مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم منظوری کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری

26ویں آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کے لیے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف پارلیمنٹ پہنچ گئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کے دونوں سینیٹرز نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیا

بی این پی مینگل کے دونوں سینیٹرز نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے دونوں سینیٹرز نسیمہ احسان اور قاسم رانجھو نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے 26 ویں آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

وفاق کے علاوہ صوبوں میں بھی آئینی بینچز بنائے جائیں گے: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں میں بھی آئینی بینچز بنائے جائیں گے،ترمیم میں صوبوں میں آئینی بینچز کا مکینزم شامل کیا گیا ہے، جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے اس میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ٓترامیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس کے چیمبر میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے 26ویں آئینی ترامیم پر رائے شماری کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف احتجاج ہوگا۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز ساتھ چھوڑ گئے، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ آئینی ترمیم کے معاملے پر ہمارے دو سینیٹرز دوسری طرف چلے گئے ہیں۔ پارلیمںٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے 15 مزید پڑھیں