پارلیمانی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کرلیا

26ویں آئینی ترامیم کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کرلیا جسے کل کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، مسودے میں اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل نہیں کی گئیں، اے این پی نے اجلاس کا بائیکاٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل کرنا ہو گا، سپریم کورٹ کے ججوں کی دوسری وضاحت

الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ جاری ہونے سے قبل سپریم کورٹ کے آٹھ ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا۔ مخصوص نشستوں پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: سرکاری ملازمتوں میں بچوں کے کوٹےغیرآئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمتوں میں بچوں کے کوٹے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے جی پی مزید پڑھیں

نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ

نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کی ایڈوائس پر ہونے والے فیصلوں کو بھی چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

آئینی بینچ کو آئینی تحفظ ملتا ہے تو پیپلزپارٹی اکتفا کرسکتی ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آئینی بینچ کو آئینی تحفظ ملتا ہے تو پیپلزپارٹی آئینی بینچ پر اکتفا کرسکتی ہے صرف اسی نکتے پر ہمارا جے یو آئی کے ساتھ اتفاق ہے، مزید پڑھیں

صدرمملکت سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کب سینیٹ میں پیش کردی جائیں گی؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دینےکیلئے کوششیں مزید تیز کردیں، وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری کی ملاقات کی ہے۔ حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم مزید پڑھیں

خصوصی کمیٹی اجلاس: ن لیگ اور پیپلز پارٹی آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامند

آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ آئینی ترمیم پر اتفاقِ رائے کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں واپس لیے جانے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان مزید پڑھیں