ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے

دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور سربراہان مملکت کی آمد کے پیش نظر شہر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے ڈی چوک کا احتجاج ملتوی کرنے کی کیا بڑی شرط رکھ لی؟

تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج ملتوی کرنا بانی پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ ملاقات سے مشروط کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کے دوران پارٹی مزید پڑھیں

حکومت کااسلام آباد اور راولپنڈی میٹروبس سروس بھی بند کرنے کا فیصلہ

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں میٹرو سروس بند مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس کے موقع پر احتجاج، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی میں شدید اختلافات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر احتجاج کرنے پر پھوٹ پڑگئی۔ زرائع کے مطابق پارٹی سینیئر لیڈر شپ نے بین الاقوامی کانفرنس کے دوران اسلام آباد میں احتجاج پر تحفظات مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کی حمایت کیلئے ایم کیو ایم نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 26 آئینی ترمیم کیلئے حکومتی ترامیم کی حمایت کے بدلے میں اپنا مطالبہ حکومت کے سامنے پیش کردیا۔ ایم کیو ایم نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے متعلق ایم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ ججز کی تعیناتی میں ججز کے ذریعے ججز کیلئے کا عمل ختم کرنا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

جے یو آئی کا آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار

حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں جبکہ جمعیت علما اسلام نے حکومت کا ساتھ دینے سے انکار اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ملکر ڈرافٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بینچ 17 اکتوبر کو سماعت کرےگا۔ جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس میں افغانستان کو کیوں مدعو نہیں کیا گیا؟ وجوہات سامنے آگئیں

افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان اجلاس میں شامل نہیں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، پاکستان نے بطور ایس سی او چیئر افغانستان کی مزید پڑھیں