علی امین گنڈا پور کو کسی ادارے نے گرفتار نہیں کیا، ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو کسی ادارے نے گرفتار نہیں کیا، ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے۔ ہم نے 2،3 چھاپے مارے تھے، شک تھا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار کئے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار کئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اسلام آباد میں دھاوا مزید پڑھیں

عطا تارڑ کی علی امین گنڈا پور سے متعلق بڑی پیشگوئی

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا آج پوری دنیا پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

پاکستانی شہری جو سیاحت، ملازمت یا کسی اور مقصد کے لیے بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، انہیں پاسپورٹ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اور پاسپورٹس پاکستان کی مجاز اتھارٹی ہے جو پاسپورٹ جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، تارتیخ کا بھی اعلان

ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ آل پارٹیز کانفرنس 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں تمام جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ کانفرنس میں مشرق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آرٹیکل 245 کے تحت ایس سی او سمٹ کے دوران سیکیورٹی کی ذمہ داری مزید پڑھیں

یہاں بغیر اجازت احتجاج کے لیے آنا اسلام آباد پر دھاوا بولنے کے مترادف ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں افواج پاکستان کے کردار اور دہشتگردی سےجنگ میں بھی پاکستانی مزید پڑھیں