اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے درجنوں ارکان وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف احتجاج کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور جیل کے قریب دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ راولپنڈی میں خیبر پختونخواہ کے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو ویڈیو لنک پیشی کی اجازت نہ دینے پر وکیل علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، علاقائی اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ون آن ون ملاقات کی، جس میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بشمول امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزرائے مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سیری انور ابراہیم تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں دورے کے دوران وہ وزیر اعظم اور صدر مملکت کے ساتھ ساتھ اہم کاروباری شخصیات سے ملاقات مزید پڑھیں

25 اکتوبر سے پہلے ترامیم ہوجائیں تو معاملہ پرامن طور پر حل ہوجائے گا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم ہوجائیں تو معاملہ پرامن طور پر حل ہوجائے گا، ترامیم بعد میں بھی ہوسکتی ہیں لیکن پھر آمنے سامنے کی صورتحال ہوسکتی ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

رائٹ سائزنگ پلان کے تحت سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردیے ہیں۔ اسٹیبلشنٹ ڈویژن نے 30 ستمبر2024 سے ڈیلی ویجز ملازمین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، 18 اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے مزید پڑھیں

63 اے تشریح کیس: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا

آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بینچ کی تشکیل کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل علی ظفر کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہم مزید پڑھیں

اہم کیس میں وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا

نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق احتساب عدالت میں مزید پڑھیں