الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں لکھا کہ الیکشن کمیشن کے یکم مارچ مزید پڑھیں

انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے، عوام مہنگائی میں کمی، اپنے مسائل کا حل اور معاشی بہتری چاہتے ہیں۔ جلسوں کے لیے میدان بھرنے کی کوشش مزید پڑھیں

دباؤ کے باوجود اسپیکر ایاز صادق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ثالثی کیلئے کوشاں

قومی اسمبلی کے حکام نے کہا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق دباؤ کے باوجود ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ثالث کا کردار ادا کررہے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے متوازن انداز کی وجہ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

شیری رحمان نے پی ٹی آئی سے اسرائیلی اخبار کے مضمون پر وضاحت مانگ لی

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نےکہا ہےکہ اسرائیلی لابی کے ساتھ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے تعلقات نئی بات نہیں، پی ٹی آئی وضاحت دے کہ اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ ایک بیان میں اسرائیلی اخبار مزید پڑھیں

سیاسی افراتفری میں مزید وقت ضائع کرنا ملک وقوم کے مفاد میں نہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنج، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے قوم ، سیاسی جماعتوں، اداروں اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، سیاسی افراتفری میں قوم اور ملک کو بہت وقت ضائع ہوچکا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے 14 ستمبر کی اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججزکی وضاحت پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالوں پرجواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 14 ستمبرکو اکثریتی ججزکی وضاحت پرجواب مانگا اور رجسٹرار سپریم کورٹ مزید پڑھیں