قوموں کے درمیان مکالمے کے فروغ کیلئے اقدامات کا عزم دہراتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، آج قوموں کے درمیان مکالمے کے فروغ کیلئے اقدامات کا عزم دہراتے ہیں۔ امن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی سے جسٹس منیب آؤٹ، جسٹس امین الدین ان

سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عمل درآمد شروع کردیا اور کمیٹی میں جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس امین الدین خان کو شامل کردیا گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی مزید پڑھیں

اسپیکر کا خط؛ قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پاکستان تحریک انصاف کا وجود ختم

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں ن لیگ، پیپلز پارٹی، جے یو آئی سے واپس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 منظور کر لیا۔ آرڈیننس کے مطابق چیف جسٹس، سپریم کورٹ کا سینئر جج اور چیف جسٹس کا مقرر کردہ جج کیس مقرر کرے گا، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے مزید پڑھیں

آئین کی حفاظت اور جمہوری نظام میں پیپلز پارٹی کا اتنا ہی کردار ہے جتنا جے یو آئی کا ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران مسلم لیگ ن نے ہم سے کہا کہ آپ کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے مزید پڑھیں

اسپتال میں داخل ہوں، شیرافضل مروت کے بیان سے پی ٹی آئی میں تشویش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما شیرافضل مروت کورونا وائرس کا شکار ہو کر اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شیر افضل مروت نے مزید پڑھیں