مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر سپیکر کا بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی کی پریشانی میں اضافہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کی جاسکتیں، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف

وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی اور رشوت لینے میں ملوث نکلے ہیں۔ تھانہ لوہی بھیر کے تین پولیس اہلکار ایس ایچ او کی ناک کے نیچے سنگین جرائم میں ملوث رہے جبکہ مزید پڑھیں

انتخابات میں سب سے اہم شواہد ووٹ ہوتے ہیں، 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں: چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے متعلق پیپلزپارٹی کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے پی پی امیدوار غلام رسول کی پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران پر مزید پڑھیں

قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان نے افغان سفارتخانے کی وضاحت مسترد کردی

پاکستان نے افغان قونصلر جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی کے معاملے پر افغانستان کے سفارت خانے کی وضاحت کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف مزید پڑھیں

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی نائب وزیراعظم نے انسداد دہشت گردی کے لیے افواج پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس، مخصوص نشستوں سے متعلق اہم فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن ارکان، سیکریٹری اور قانونی ٹیم شریک ہوئی، قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر بریفنگ دی۔الیکشن کمیشن نے مشاورت مزید پڑھیں

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کو ایک اور بڑی ذمہ داری مل گئی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مرتضیٰ وہاب کو بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کیا مزید پڑھیں