آئینی ترامیم کا معاملہ: حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کر دیے

آئینی ترامیم کے معاملے پر سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے مشروط حمایت کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان مشاورت ہوئی، مشاورت کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی تجاویز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اتوار کو طلب کرلیا جس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ بعد ازاں یہ ترامیم قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہونگی۔ گزشتہ رات وزیراعظم آفس میں مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیاں متعصبانہ ہیں: پاکستان

پاکستان نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام سے مبینہ طور پر منسلک چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو ’جانبدارانہ اور سیاسی مقاصد پر مبنی‘ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے ’دوہرے معیار‘ پر کڑی تنقید کی ہے۔ ’اس طرح کے دوہرے معیارات اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا وقت کیوں تبدیل کیا گیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا تھا تاہم اب قومی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست تاخیری حربہ ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں عمل درآمد نہ ہونے اور الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست کو تاخیری حربہ قرار دے دیا، آٹھ اکثریتی ججز نے کہا ہے کہ درخواست دائر کرنا نہ صرف فیصلے پر عمل درآمد مزید پڑھیں

جمہوریت کی مضبوطی کیلئے عوام کے فیصلے کو قبول کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے فارم 45 اور 47 سے متعلق کیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئینی اصلاحات پر مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم آئینی اصلاحات کے بارے میں پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے اور اجلاس کے بعد ارکان مزید پڑھیں