پارلیمنٹ میں ججز کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آئینی ترمیم آج پیش کیے جانے کا امکان

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کے حوالے سے آئینی ترمیم پیش کیے جانے کی افواہیں گرم ہیں جہاں حکومت نے ترمیم کی منظوری کے لیے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکان

حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کل کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور وفاقی اداروں میں ہفتے کو چھٹی ہوتی ہے مزید پڑھیں

صحافیوں نے پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران ان کے سامنے سے مائیک اٹھالیے۔ صحافیوں نے مؤقف اپنایا کہ علی امین گنڈا مزید پڑھیں

پاک فوج پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر مزید پڑھیں

رحیم یار خان کے عوام نے گالم گلوچ، بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کرکے پیپلز پارٹی کو جتوا دیا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی فتح پر کہا ہے کہ رحیم یار خان کے عوام نے گالم گلوچ، بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا۔ انہوں نے نو منتخب مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان ریاست پر حملہ ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کوئی صوبہ کسی ملک سے براہ راست مذاکرات نہیں کرسکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے براہ راست بات کا بیان ریاست پر حملہ ہے۔جس راستے پر وزیراعلیٰ خود مزید پڑھیں

عدالت نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا جبکہ عدالت نے شیر افضل مروت، شعیب شاہین، عامر ڈوگر، زین قریشی، احد چٹھہ، شیخ وقاص ودیگر کو مزید پڑھیں

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟عدالت نے حکومت سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نا ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے واضح جواب مانگ لیا۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ عمران خان ایک سویلین مزید پڑھیں