اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار 10 اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی حدود سے گرفتار کیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 10 اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے جبکہ پروڈکشن آرڈر آج کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کے جلسے میں ’تشدد‘ کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد پولیس نے 8 ستمبر کے جلسے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور حامیوں کے خلاف سنگجانی تھانے میں درج دہشت گردی کے مقدمے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم مزید پڑھیں

آئین کی بالادستی کے بغیر کوئی ادارہ نہیں چل سکتا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم باہر جوسیاست کریں وہ ہمارا مسئلہ ہے، لیکن ایوان کےاندر ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے گرفتاری کا معاملہ: سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاری کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز محمد اسحٰق اور 4 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ سارجنٹ ایٹ آرمز محمد مزید پڑھیں

قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی منائی جارہی ہے. قائد اعظم محمد علی جناح نے گاندھی اور نہرو جیسے گھاگ سیاستدانوں کو سیاسی میدان میں مات دی، لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے، مزید پڑھیں

گرفتار پی ٹی آئی ارکان کی رہائی سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کا بڑا حکم

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسپیکر نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے: بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے علی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان کو رہا کردیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں ڈسچارج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں