عمر ایوب نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے دیے گئے استعفے میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں اور کیسز میں عدالت مزید پڑھیں

7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری ، شجاعت کی تاریخ رقم کی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایم ایم عالم نے ایک منٹ کے اندر دشمن کے 5 طیارے تباہ مزید پڑھیں

جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) میں یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب جاری ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی اور عسکری حکام موجود ہیں۔ تقریب میں وفاقی کابینہ کے ارکان، مزید پڑھیں

پی این ایس بابر اور حنین دو جنگی جہاز پاک بحریہ میں شامل

پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں بابر اور حنین کی شمولیت کے موقع پر خصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جدید ترین حربی قوت اور ٹیکنالوجی کے حامل پی این ایس بابر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں

سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصر،غیر ملکی اداروں کے اشتراک نے ڈیجیٹل دہشتگردی کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا مزید پڑھیں

ملک بھر میں ’’یوم دفاع‘‘ آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

آج پاکستان بھر میں 59واں یوم دفاع جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یوم دفاع و شہدا کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے اپنے پیغام میں کہا کہ 1965 کی مزید پڑھیں