ای سی سی پی کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ترمیم شدہ نئے ایکٹ کے مطابق کروانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی سی پی) نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ترمیم شدہ نئے ایکٹ کے مطابق کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ امیدواروں کو نئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے ہوں گے، ترمیم شدہ قانون سازی کے مطابق الیکشن مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی پاک۔چین ایم ایل ون کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان مین لائن-ون (ایم ایل-ون) معاہدے کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری دے دی، جو کراچی تا پشاور 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک کا منصوبہ ہے۔ اجلاس کے دوران کابینہ نے چین اور پاکستان کے مزید پڑھیں

کیا پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالے واپس پارٹی میں آسکتے ہیں؟ عمران خان نے بتادیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کے لیے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ مزید پڑھیں

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان، تاریخ بھی سامنے آگئی

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ 22 ستمبر کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کی جانب سےجاری اعلامیے کے مطابق امتحان ملک بھرکے30 مقامات پرہوگا،ایم ڈی کیٹ کیلئے دبئی اور ریاض میں بھی مراکز مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایران اور عراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کیلئے کمیٹی قائم کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور عراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ وفاقی سیکریٹری برائے مذہبی امور کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، ایران اور عراق سے زائرین کو سمندری راستے سے بھی واپس لایا جائے مزید پڑھیں