حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں کے درمیان کمشنر ہاؤس راولپنڈی میں مذاکرات ہوئے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی قیادت وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کی اور کمیٹی میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر فیض آباد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا

 پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی سے اسلام جانے والے پوائنٹ فیض آباد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل پنجاب میں 3 روز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف کے خلاف باتیں کی گئیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے مزید پڑھیں