فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے فرینکفرٹ، جرمنی میں اپنے قونصل خانے پر انتہا پسند گروہ کی جانب سے کیے گئے حملے اور جرمن حکام کی طرف سے قونصل مشن کے احاطے کے تقدس اور سلامتی کے تحفظ میں ناکامی کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں

پاکستان کا جرمنی سے قونصلیٹ حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ کی جانب سے قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہا کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم اتار کر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کردی

پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش برسائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور پنجاب میں بارش ہوسکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز مزید پڑھیں

بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیل

بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال کے باعث پھنسے پاکستانی طلبہ کے اہلخانہ نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے مددکی اپیل کی ہے۔ بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ سے رابطہ منقطع ہونے پر والدین پریشان ہیں۔ والدین کی جانب سے وزیراعظم کی مزید پڑھیں

نئے انتخابات سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا بڑا دعویٰ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسمبلیوں سے استعفوں پرآمادہ ہے اور نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دیگر ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ شکایت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما حلیم عادل شیخ، جسٹس(ر) نورالحق قریشی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سے تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر کوئی بات نہیں ہوگی: عمران خان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران مزید پڑھیں