شیر افضل مروت کا شبلی فراز کے متعلق سخت بیان، پارٹی کے اندر ہلچل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے عمر ایوب کے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شبلی فراز سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا ہے۔ عمر ایوب کے استعفے کے اعلان کے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے قرارداد پاکستان کے داخلی امور میں غیرضروری مداخلت ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی کانگریس میں پاکستان سے متعلق قرارداد کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں پر تعلقات رکھنا چاہتا مزید پڑھیں

عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں پاکستان نے بھی قرارداد لانے کا اعلان کردیا

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد ضرر لائیں گے، ہم نے نوٹس لیا مزید پڑھیں

چینی وزیر داخلہ کی محسن نقوی سے ملاقات، داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی امور مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش

وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو انصاف کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہنا چاہیے، مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عزم استحکام کا معاملہ زیر غور آیا، جس میں پیپلزپارٹی کی قیادت مزید پڑھیں