اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے انتخابی ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معافی مانگ لی تاہم ہائی کورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس: عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عمران خان بطور وزیر اعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے۔ سنی اتحاد کونسل کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کے مطالبات منظور کرلیے

وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے متعدد مطالبات منظور کرلیے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وفاقی حکومت اور پی پی پی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن پر ایوان میں سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس بلایا جائے گا: وزیر قانون

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کیسے کیا جائے گا؟ اس پر بحث کریں گے، ایوان میں قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس بلایا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان اجلاس میں انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام’ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سمیت مزید پڑھیں

چین کے وزیر لیو جان چاؤ کی آرمی چیف سے جی ایچ کیو میں ملاقات، سی پیک پر پیش رفت کا جائزہ

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاؤ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ اس اہم اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے امور پر غور و خوص اور ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں