دورانِ عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں میں سزا کیخلاف اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا کی معطلی کی درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ جج افضل مجوکا نے ریمارکس مزید پڑھیں

ای سی پی نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب میں انتخابی مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

حکومت کی جانب سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ حکومت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس مزید پڑھیں

سیاسی پناہ لینے والوں سے متعلق نئی پالیسی اندرونی معاملہ ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ باہر ملکوں میں سیاسی پناہ لینے والے شہریوں نے خود پاکستانی شہریت ترک کی ہے، اس حوالے سے نئی پالیسی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، اس بارے میں کسی ملک کی ہدایات قبول نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں

آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو مزید پڑھیں

حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں کامیاب، پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم کردیا

ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کو قائل کرنے میں کامیاب، پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اپنے اتحادیوں کو مزید پڑھیں