وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے چھپنویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔ عالمی اجلاس کے دوران وزیراعظم کی اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ زیورخ ایئرپورٹ پر پاکستان کے مستقل نمائندے برائے اقوام مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کو بڑا جھٹکا، کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ظاہر

پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع مزید پڑھیں

علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ سیکرٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہے مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنا پولیس کی مقدس ذمہ داری ہے،پاک فوج ہمیشہ پاکستان کی بہادر اور قابل فخر پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ ، کیڈٹ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل پولیس اکیڈمی آمد پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

قومی سلامتی اولین ترجیح ہے، خیبرپختونخوا میں امن قائم کرنا ناگزیر ہوچکا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ،خیبرپختونخوا میں قیام امن ناگزیر ہوچکا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ورکشاپ میں خیبر پختونخوا کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ہزاروں پاکسانی قید، نئی تفصیلات جاری

متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی قید ہیں، جن میں سے 1050 پاکستانی شہری مزید پڑھیں