پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، کراچی سے ایم این اے شکور شاد اپنے استعفے سے مکر گئے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام مزید پڑھیں

عمران خان کی لڑائی کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لڑائی کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی قیادت کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے قیادت کے گرد گھیراتنگ کرتے ہوئے عمران خان اور شوکت ترین کے خلاف اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، جسٹس انوار نے بھی سماعت سے معذرت کرلی

لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے فاضل رکن نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پرسماعت سے معذرت کی۔ بینچ کے سربراہ جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان کا مقصد اداروں پر دباؤ ڈال کر رعایتیں لینا ہے: شیری رحمان

وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مقصد اداروں پردباؤ ڈال کر رعایتیں لینا ہے۔ وفاقی وزیرشیری رحمان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عمران بچاؤ بیانیہ کا مقصد ادروں پر دباؤ ڈال مزید پڑھیں